ادعیہ ماثورہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ دعائیں جو آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہوں

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - وہ دعائیں جو آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہوں

جنس: مؤنث